سیاسی ڈگڈگی بجانے والوں سے عوام نے منہ پھیر لیا ہے ، نوجوان الیکشن 2018 میں پڑھی لکھی قیادت کا انتخاب کریں گے ، سردار خالد گوہر
Posted by Havelian.Net | Page Views: 86792سیاسی ڈگڈگیاں بجانے والوں سے اب عوام نے منہ پھیر لیے آئندہ الیکشن میں نوجوان پڑھی لکھی شخصیت کواپنا امیدوارلانے کے لیے متفق امیدوار پی کے 37سردار خالد گوہر کی انتخابی مہم میں تیزی اور عوام کا رخ اس مرتبہ نئے چہرے سردار خالد گوہر کو اپنا امیدواربنانے کے لیے یکجا اور عوام ان کے کارواں میں جوق در جوق شامل ہو رہے ہیں اور عوام کا امیدوار صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 37 سے بھرپور طریقے سے کامیاب کروانے کے لیے پرعزم اور اپنے امیدوار کو ووٹ کے ذریعے اور عوامی طاقت کے ذریعے اپنے حلقہ کا مظبوط نمائندہ بنا کر صوبائی اسمبلی کے پی کے میں بھیجیں گے جو ہمارے علاقے کی محرومیوں ،پسماندگی ،بیروزگاری ،تعلیم ،صحت اوردیگر مسائل کے خاتمے کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے اپنا کرداراداکریں گے حلقے کی عوام کا بھرپوراعتماد ہی سردار خالد گوہر کی کامیابی ہے اور خالد گوہر کی انتخابی مہم عوامی رابطہ مہم سے کئی سیاسیوں کی نیندیں حرام ہو چکی ہیں اور توقع کی جارہی پی کے 37 سے نوجوان قیادت سردار خالد گوہرکامیابی سے ہمکنار ہونگے اورمورثی سیاست کا خاتمہ ہوگاامیدوارصوبائی اسمبلی سردارخالد گوہر ایم پی اے سردار ادریس،ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ کے مدمقابل ہونگے
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد