پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ، حارث خان جدون
Posted by Abid Karim | Page Views: 100966پاکستان تحریک انصاف ایک نمائندہ جماعت ہے اور پاکستان تحریک انصاف نوجوانوں کی ترجمانی کرتی ہے جو نوجوانوں کے حقوق کے لیے اور انکی فلاح بہبود کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے قائد عمران خان کے پیغام کو ہر کونے کونے تک پہنچا رہے ہیں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حثیت رکھتی ہے کوئی بھی جماعت یا تحریک یوتھ کے بغیر نہیں چل سکتی ان خیالات کا اظہارتحصیل ممبر حارث خان جدون نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا اور آئندہ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی اورپارٹی کومضبوط سے مضبوط تر بنانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں۔
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد