نئی حلقہ بندیوں میں تمام یونین کونسلز کو خوش آمدید کہتے ہیں حلقہ بندیاں جیسی بھی ہوں ہمارا مشن عوام کی خدمت ہے تبدیلی ووٹ سے نہیں بلکہ اپنی سوچوں کو تبدیل کرنے سے تبدیلی آئے گی ان خیالات کا اظہار امیدوار صوبائی اسمبلی پی کے37خا لد گوہر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ علاقے میں مسائل کا حل اولین ترجیح ہے ہر دور میں ہمارے علاقوں کو نظرانداز کیا گیا اور یہ لوگ علاقے سے پسماندگی کیس ختم کرینگے ایک نئی سوچ کے ساتھ اپنے حلقے سے تمام مسائل خاتمے کے لیے ایک دوسرے کے دست وبازو بن کر ساتھ دینا ہو گا اور قومیت،تعصب کو ختم کر کے ایک پلیٹ فارم، ایک چھتری کے نیچے اکٹھا ہونے کی ضرورت ہے جس میں ہر قوم قبیلہ ایک ہی ہو گا اور سب کو یکجا کر کے مورثی سیاست کا خاتمہ کرنا ہے۔

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)