ایبٹ آباد ، پیپلز لیبر بیورو کے ذیرِ اہتمام یوم مزدور کا پروگرام جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلح ایبٹ آباد سرفراز جدون کی سربراہی میں ہوا۔اس موقح پر تحصیل انفارمیشن فواد علی جدون ، امیدوار پی کے 37 ناصر  حسین پیپلز لیبر بیورو کے ڈسڑک صدر شبیر خان مغل صاحب کامریڑ راجہ لطیف پیپلز یوتھ کے ڈسڑک صدر سردار عثمان جنرل سیکرٹری سردار احسن فواد بخاری پی ایس ایف کے ڈویژنل جنرل سیکرٹری فہدشاگئ نے خطاب کیا۔پیپلز لیبر بیورو کی ذیلی تنظیموں کے عہدایداروں نے شرکت کی۔
اس موقح پر مقررین نے شگاگو کے مزدوروں کی جدوجہد کو سرخ سلام کے کلمات پیش کیے۔پاکستان پیپلز پارٹی کی قیادت اور ورکروں نے مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد کے لیے اپنی جانوں کے نذرانہ پیش کیے۔اور کہا کہ پیپلز لیبر بیورو پی پی پی کا اہم ستوں ہے۔اس کے منظم ہونے سے ہی پی پی پی کے تمام ونگ مضبوط ہوں گے۔

Ppp Abbottabad
PPP Abbottabad
PPP Abbottabad
PPP Abbottabad

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)