پیپلز یوتھ آرگنائزیشن کے ڈویزنل صدر ماجد خان کے حوالے سے پی وائے او کی ڈویزنل رہنما سردار احسن نے کہا کہ جلد ڈویزنل صدر ہزارہ ڈویزن کے تمام ڈسڑک اور تحصیلوں کا دورہ کریں گے۔اور تمام ڈسڑک کیبنٹ کا اعلان دورے کے بھد پاکستان پیپلز پارٹی کی ڈسڑک قیادت سے صلاح مشورے کے بھد کیا جاے گا۔ اس موقع پر سردار احسن نے کہا پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پیپلز پارٹی کے نوجوان قائد بلاول بھٹو کے بازو بن اپنے قائد کا پیغام گھر گھر پہنچائیں گے۔پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمشہ نوجوانوں کو روزگار دیا ہے۔اور اس جرم کی پاداش میں پیپلز پارٹی قیادت نے جیل کی صھوبتیں برداشت کی ہیں۔ پیپلز پارٹی اقتدار میں آکر ہزارہ کے نوجوانوں کو روزگار دے گی۔

 


We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at
[havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)