حلقہ بندیوں میں پھر تبدیلی حلقہ پی کے اٹھتیس میں تحریک انصاف کے چار امیدوار ٹکٹ کے لیے آمنے سامنے
Posted by Sohail Arshad Khan | Page Views: 22568حلقہ پی کے 38 تحریک انصاف کے چار امیدوار آمنے سامنے ٹکٹ کی خاطر تمام امیدواروں نے سیاسی اثرورسوخ استعمال کرنا شروع کر دیا ایبٹ اباد حلقہ بندیوں پر اعتراز بانڈی عطاہی خان اور گھڑی پھلگراں کو 38اورسلہڈ کو 37کےساتھ لگا دیا گیا۔ تحریک انصاف کے نثار صفدر ایک بار پھر ٹکٹ کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔ 38 میں پہلے سے دو امید وار قلندر لودی و سجاد اکبر اور ساتھ سکندر اعظم بھی تحریک انصاف انصاف کے ٹکٹ کے لیے دن رات محنت کر رہیں ہیں تحریک انصاف کی اندرونی مخالفت بھی کھل کر سامنے آ رہی ہے اور تمام امیدواروں نے سیاسی مہم تیز کر دی ہے
حلقہ بندیوں میں ایک بار پھر تبدیلی حلقہ پی کے اٹھتیس میں تحریک انصاف کے چار امیدوار ٹکٹ کے لیے آمنے سامنے
We deeply acknowledge your queries and your kind feedback/comments are highly valuable for us.
If you find anything offensive please inform us or send us your feedback at [havelian.net@gmail.com]
Thankyou very much, please keep visiting the website :)
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکریٹری کی ایبٹ آمد